دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی پیش کر دیا جو ایک ہزار انچ یعنی 83 فٹ سے بھی زیادہ چوڑا ہے۔

مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی کو پہلی بار 2018 میں لاس ویگاس کے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا تھا ۔

اس ٹیکنالوجی میں کئی مائیکرو ایل ای ڈیز کو انتہائی مہارت سے اس طرح آپس میں جوڑا جاتا ہے کہ وہ مل کر ایک بڑی ایل ای ڈی اسکرین میں تبدیل ہوجاتی ہیں، جس سے یہ ایک ہزار انچ کا ٹی وی بھی بن گیا۔

The post دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email