دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نے کوویڈ کو شکست دیدی

دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نکولائی نے کوویڈ کو شکست دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اہلکار ایک ہفتے آئی سی یو میں گزارنے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔

نکولائی کا کہنا تھا کہ ایک سو دو برس کی عمر میں دوبارہ جنم ہوا ہے ،کورونا کے باعث ان کے پھیپھڑے 80 فیصد متاثر تھے۔

The post دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نے کوویڈ کو شکست دیدی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email