میں چاہتا ہوں کہ قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہماری پوری قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت نتھیا گلی میں چیڑ کے درختوں کی تنصیب کے خوبصورت مناظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے۔

The post میں چاہتا ہوں کہ قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے، وزیراعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email