اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی وائرل

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرا بیلگیچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ کافی فریش اور خوش نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

اب تک اداکارہ کی اس پوسٹ کو ان کے ساتھی اداکار انگین آلتان سمیت 6 لاکھ 63 ہزار سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ ایسرا بلگیچ کو ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار اور شاندار اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبولیت ملی۔

The post اداکارہ اسرا بیلگیچ کی نئی سیلفی وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email