سواری کی رقم کی ادائیگی کا جھگڑا کیسے ختم ہوگا؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوئی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد ۔

نیچے دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں۔

اس تصویر میں موجود لڑکا اور لڑکی کے درمیان سواری کی رقم کی ادائیگی کا جھگڑا ہے، تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان دونوں میں سے اس اسکوٹر کا استعمال کس نے کیا ہے؟

اس پہیلی کا جواب ڈھونڈنے میں ہم بھی آپ کی مدد کرینگے لیکن پہلے آپ اپنا دماغ چلائیں۔

اگر آپ جواب ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو آپ واقعی ذہین ہیں لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو ہم آپ کی مدد کریں گے۔

اس کا جواب آپ کو نیچے مل جائیگا۔

اس تصویر کے مطابق لڑکی کو معاوضے کی ادائیگی کرنی ہے اور اس بات کا اندازہ دونوں کے جوتوں کے نشانات سے لگایا گیا ہے۔

The post سواری کی رقم کی ادائیگی کا جھگڑا کیسے ختم ہوگا؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email