اس پہیلی میں نوجوان کی اصل بیوی کو تلاش کریں

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔

 اس تصویر میں 3 افراد موجود ہیں جن میں 2 خواتین ہیں اور درمیان میں ایک نوجوان لڑکا موجود ہے اور آپ نے بتانا ہے کہ ان میں سے کون نوجوان لڑکے کی اصل بیوی ہے؟

آپ ناظرین بھی اس تصویر کو غور سے دیکھے اور اس کا جواب دیں، ویسے اس کا جواب آپ کو نیچے بھی مل جائیگا۔

اس تصویر کا جواب عموماً دائیں جانب  خاتون کو تصور کیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ غلط جواب ہے۔

درست جواب بائیں جانب  خاتون ہیں کیونکہ اس تصویر کے بنانے والے نے جو وضاحیتیں دیں ہیں وہ بالکل بجا ہیں۔

وضاحتوں کے مطابق دائیں جانب والی خاتون خاصی مشکل اور پریشانی کے عالم میں ہیں جبکہ بائیں جانب بیٹھی خاتون کافی پرسکون اور متوجہ ہیں۔

اس کے علاوہ تصویر میں ایک فوٹو فریم موجود ہے جس پر جوڑے کی تصویر ہے اور اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کے بازو پر ٹیٹو بنا ہوا ہے جو  کہ بائیں جانب کی خاتوں کے ہاتھ پر واضح ہے۔

The post اس پہیلی میں نوجوان کی اصل بیوی کو تلاش کریں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email