قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج ٹاؤن میں اپنے دوسرے ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا

قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج ٹاؤن میں اپنے دوسرے ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق ٹریننگ سیشن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہوگا۔

اس کے علاوہ ٹریننگ سیشن چار گھنٹوں پر مشتمل ہوگا اور اس دوران تمام کھلاڑی فیلڈنگ اور نیٹ سیشن میں حصہ لیں گے۔

The post قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج ٹاؤن میں اپنے دوسرے ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email