ملک بھر میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید32 افراد انتقال کر گئے ہین۔

این سی اوسی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 841 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیِ جبکہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے ہیں

این سی اوسی نے بتایا ہے کہ  24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 636

کوروناٹیسٹ کیےگئے تھے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email