اداکار سیف علی خان کی اپنے بچوں کیساتھ پہلی تصویر وائرل

بھارتی اداکار سیف علی خان کی پہلی مرتبہ اپنے تمام بچوں کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

یہ تصویر سیف کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

سارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی اور دعا کی کہ اللّٰہ سب کو امن و ترقی عطا فرمائے۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیف کے سب سے چھوٹے بیٹے کے چہرے کو دنیا سے چھپاتے ہوئے اس پر ایموجی بنادی گئی ہے۔

The post اداکار سیف علی خان کی اپنے بچوں کیساتھ پہلی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email