نیہا ککڑ اور روہن پریت کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

بھارتی گلوکار نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کر دی۔

نیہا ککڑ نے شوہر کے ہمراہ اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

گلوکارہ نیہا نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آپ سب کو ہماری جانب سے عید بہت بہت مبارک ہو۔

دونوں کی تصاویروں اور ان کے پیغام کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

The post نیہا ککڑ اور روہن پریت کی مداحوں کو عید کی مبارکباد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email