شوبز شخصیات کی قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد ملبوسات سے کہیں زیادہ قربانی کے  جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کرتی ہے ، پاکستان کی متعدد شوبز شخصیات بھی اس معاملے میں پیش پیش رہتی ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کئی اداکاروں نے جانوروں کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں۔

شوبز شخصیات کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں اداکاروں کو اپنے قربانی کے جانور کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکاہ عائزہ اعوان کی جانب سے حال ہی میں قربانی کے بکرے کے ہمراہ دلچسپ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے قربانی کی تیاری سے متعلق سوال پوچھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiza Awan (@aizaawan.official)

گلوکار عاصم اظہر نے بھی گزشتہ روز  اپنے بکروں کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ ان کی قربانی قبول فرمائے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

اداکارہ سنبل اقبال کی جانب سے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کا کیپشن درج کیا گیا ہے ،مختصر سی ویڈیو میں اداکارہ کو سفید رنگ کی گائے کو پیار کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ صاحبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر عید کے روز قربانی کے جانوروں کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

The post شوبز شخصیات کی قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email