آرمی چیف کا عارف نظامی کے انقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی عارف نظامی کے انقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی عارف نظامی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ اللہ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دےاور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں۔

The post آرمی چیف کا عارف نظامی کے انقال پر اظہار افسوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email