پاکستان نیپال سے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے،عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نیپال سے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دیوبہ کو اپنی پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ باہمی دلچسپی کے امور پر نیپال کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

 

The post پاکستان نیپال سے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے،عمران خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email