اداکار سلمان خان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہوں، سومی علی کا انکشاف

امریکی اداکارہ اور بالی ووڈ فلموں میں بھی اپنی فن کا مظاہرہ کرنے والی سومی علی نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان سے رابطے میں نہ رہنا ان کی صحت کے لئے بہتر ہے، کیونکہ وہ نہیں چاہتیں کہ انھیں یہ معلوم ہو کہ ان کی کتنی گرلر فرینڈز ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی اپنے سابق پارٹنر سلمان خان سے پانچ سال سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے اور وہ ان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سومی علی کی اداکاری کا آغاز سلمان خان کے مقابل ہوا تھا لیکن یہ پروجیکٹ ناکام ہوگیا تھا۔

اداکارہ کے مطابق کہ اس فلم پر کام شروع نہ ہونا ہی ان کے تعلقات کے ختم ہونے کا سبب بنا، سومی اور سلمان خان کے درمیان آٹھ برس تک تعلقات رہے۔

سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجوزہ فلم کا نام “بلند” تھا اور اس کی شوٹنگ سے قبل انہوں نے سلمان کے ساتھ نیپال کا د

The post اداکار سلمان خان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہوں، سومی علی کا انکشاف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email