عائشہ عمر کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کے لباس میں سمندر کے پاس موجو ہیں۔

 تاہم اداکارہ عائشہ عمر کی  نئی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی سفید رنگ کے دکش لباس کی تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

واضح رہے کہ انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

 جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب دیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

یہ ہی نہیں کامنٹس میں اداکارہ عائشہ عمر کی تعریف کا سلسلہ تھما نہیں تھا اور اداکارہ کے ایک اور مداح نے اداکارہ کے لیے کہا کہ ان کا یہ نیا لُک بہت اچھا لگ رہا ہے۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

The post عائشہ عمر کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email