کنزی ہاشمی کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

The post کنزی ہاشمی کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email