مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  سیاہ  رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

The post مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email