عائزہ خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے  جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

 واضح رہے کہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post عائزہ خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email