حبا بخاری کے منفرد انداز کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سبز اور ہرے رنگ کا سادہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

The post حبا بخاری کے منفرد انداز کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email