منال خان کی ساحل سمندر پر تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاہ ساحل سمندر پر موجود ہیں۔

منال نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں ذہنی طور پر بھی یہاں موجود ہوں۔

منال خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بے پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔

The post منال خان کی ساحل سمندر پر تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email