فواد چوہدری کا ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین نے سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹو کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین نے کہا کہ ممتاز علی بھٹو کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ کے لئے دعا گو ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

The post فواد چوہدری کا ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر اظہارِ افسوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email