نویں منزل سے گرنے والی خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی

ایک خاتون عمارت کی 9ویں منزل سے گر گئی.، ویڈیو سوش؛ میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو میں 30 سالہ خاتون کے شوہر کو اس وقت تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جب وہ بالکونی میں لٹکی ہوئی اور چند ہی سیکنڈز کے بعد وہ گر گئی۔

9ویں منزل سے گرنے والی خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی 9ویں منزل سے گرنے والی خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی۔

The post نویں منزل سے گرنے والی خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email