نواشریف لوگوں کی دل کی دھڑکن ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ نواشریف لوگوں کی دل کی دھڑکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باغ والوں نے اپنی بیٹی کا دل باغ باغ کر دیا۔

مریم نواز نے کہا کہ عوام نے نوازشریف کو پلس پلس کر دیا ہے، نوازشریف کو مائنس کہنے والے خلق خدا کی آواز سنو ۔ نواز شریف قربانی دے کر گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ دشمن کہتے تھے کہ نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے لیکن نواشریف لوگوں کی دل کی دھڑکن ہے

The post نواشریف لوگوں کی دل کی دھڑکن ہے،مریم نواز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email