اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا ہے،شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ اپوزیشن ملک کے چاروں کونوں سے نامراد ہو کر اب آخری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح کشمیر میں عوام کو اکھٹا کر کے این آر او  کا کوئی راستہ نکلے، لیکن خان ایسا نہیں ہونے دے گا۔

 

The post اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا ہے،شہباز گل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email