واشنگٹن: دو گروپوں سے درمیان تصادم ،6 سالہ بچی جاں بحق

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسیکرامنٹو میں دو گرپوں کے درمیان جھگڑے سے 6 سالہ بچی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کے جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے۔

امریکی پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post واشنگٹن: دو گروپوں سے درمیان تصادم ،6 سالہ بچی جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email