ہریانہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے پر آواز بلند کر لی

 جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے انصاف حاصل کرنے کے لیے آواز بلند کر لی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  بلبھ گڑھ (فرید آباد) ایف میں مبینہ طور پر ایک عورت کو دوکھے سے قید کر لیا گیا تھا۔

جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں پانی کے بہانے نشے کی کوئی چیز پلا کر ایک کمرے میں قید کر لیا گیا تھا۔

خاتون نے ہراساں کرنےوالوں پر پولیس اسٹیشن میں رپورٹ بھی درج کروائی ساتھ ہی انہوں نے پولیس کو بتایا کہ انہیں 9 دن تک 4 آدمیوں نے ہراساں کیا تھا۔

خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر خاتون صرف قانون سے انصاف کی طلبگار ہیں تاہم ابھی کوئی فیصلا نہیں سنایا گیا ہے۔

The post ہریانہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے پر آواز بلند کر لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email