حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ننھی شہزادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی اکثر اوقات اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔

حسن علی کی ننھی پری کی نئی تصویر وائرل

حسن علی کے جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے ۔

حسن علی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نے اپنی بیٹی ’حیلینا حسن علی‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اُنہیں اپنی کُل دنیا قرار دیا ہے اور ساتھ میں دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

اس کے عالاوہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں فاسٹ بالر حسن علی آج سیریز کا پہلا میچ نہیں کھیلیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق فاسٹ بالر حسن علی بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کرنے کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

حسن علی کو احتیاطاً 16 جولائی کو ٹرینٹ برج، نوٹنگھم میں شیڈول میچ میں آرام تجویز کیا گیا ہے۔

The post حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email