سونیا حسین کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سونیا حسین کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹا اسٹوری پر سالگرہ کی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہے اور بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کی ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ سونیا حسین کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

The post سونیا حسین کی سالگرہ کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email