کانز فلم فیسٹیول کے میلے کو چار چاند لگ گئے

کانز فلم فیسٹیول میں رنگ و خوشبو کا سیلاب امڈ آیا، ماڈلز کے جلوؤں نے میلے کو چار چاند لگا دیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 واں کانز فلم فیسٹیول اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہوا، جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب لباس تن کرکے خوب جلوے بکھیرے۔

 کورونا وائرس کی وجہ سے 2020  فلم فیسٹیول منسوخ کردیا گیا تھا جو کہ اب پورے زور و شور کے ساتھ شروع ہوچکا ہے، جس میں فلمی ستاروں نے ریڈ کارپیٹ پر رونق بکھیر دی۔

The post کانز فلم فیسٹیول کے میلے کو چار چاند لگ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email