رابعہ انعم کے بیٹے کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی اینکر پرسن اور میزبان رابعہ انعم نے اپنے بیٹے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔

رابعہ انعم کے ہاں رواں ماہ کے آغاز میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی تصویریں رابعہ انعم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Anum (@rabiaanumobaid)

رابعہ انعم کی ایک تصویر میں اُن کے شوہر کوبھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Anum (@rabiaanumobaid)

رابعہ انعم کی جانب سے اپنے بیٹے  کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ نیند کھونے کی میری سب سے پسندیدہ وجہ۔

 جبکہ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے ننھے بیٹے کا نام ’محمد سالار عبید‘ لکھا ہے۔

The post رابعہ انعم کے بیٹے کی تصاویر سامنے آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email