انوشکا شرما کا مداحوں کو منفرد انداز میں پیغام

بالی ووڈ کی معروف انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام کے جاری کیا ہے۔

اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ نے اس ویڈیو میں ایک ماسک پہنے ہوئے نظر آرہی ہے جبکہ انھوں نے اپنے بالوں کو فلپنگ کرکے اپنی فلمنگ کی ہے۔

انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر اس ویڈیو کا مقصد لوگوں کو ماسک  پہننے کے حوالے سے اس کی اہمیت اور ضرورت سے آگاہ کرنا ہے۔

انھوں نے ویڈیو میں اپنے پرستاروں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان پر ماسک کے استعمال کے لیے زور دیا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے نئے انداز کے ہیر اسٹائل میں دیکھا جا سکتا ہے۔

The post انوشکا شرما کا مداحوں کو منفرد انداز میں پیغام appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email