سابق صدر پاکستان انتقال کرگئے

سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

ارسلان ممنون نے مزید کہا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلہ تھے اور وہ دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

The post سابق صدر پاکستان انتقال کرگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email