دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز کی خاصیت کیا؟

ایک ریسٹورنٹ نے دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز تیار کرلیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک میں قائم ایک ریسٹورنٹ نے حال ہی میں اپنے مینیو میں فرنچ فرائز کی نئی قسم شامل کی ہے۔

اس فرنچ فرائز کی ایک پلیٹ کی قیمت 200 ڈالرز (31 ہزار 910 روپے) مقرر کی گئی ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس سے زیادہ مہنگے فرائز پہلے دنیا میں کہیں بھی فروخت نہیں ہوئے۔

The post دنیا کے مہنگے ترین فرنچ فرائز کی خاصیت کیا؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email