عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویرکو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی اس تصویر کو ایک لاکھ 78  ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا جبکہ اس پر پیار بھرے تبصرے بھی کیے۔

The post عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email