ٹک ٹاکر ٹارگٹ کلرز کے نقش قدم پر

ٹک ٹاکر ٹارگٹ کلر ز کے نقش  قدم پر چلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان ٹک ٹاکر  حسنین حیدر کی نئی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پولیس اہلکاروں کوٹارگٹ کرنے کی ایکٹنگ کر رہا ہے۔

22 گھنٹے قبل اپلوڈ کی جانے والی وڈیو میں ٹک ٹاکر نے 4 اہلکاروں کو گولی مارنے کی ایکٹنگ کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email