عائزہ خان نے بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کر دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور ان کی بیٹی نے گلابی رنگ کا ایک جیسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

جبکہ اداکار دانش تیمور اور ان کے بیٹے نے کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کمنٹ میں انسٹاگرام صارفین کی جانب سے حورین کو چھ سال کی ہونے پر مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

The post عائزہ خان نے بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر پوسٹ کر دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email