اے ایس ایف کی پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف نے پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی کی اور منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق مسافروں بختاور شاہ اور زرخان سے ایک کلو سے زائد وزن کی آئس ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف کائونٹر پر مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو آئس ہیروئن ملی ، دونوں ملزموں کو مزید تحقیقات کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

The post اے ایس ایف کی پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email