منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کے منگیتر کا انٹرویو سوشل میڈیا پر کافی  وائرل ہو گیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑیوں میں حال ہی میں منگنی کر کے شامل ہونے والی منال خان اور احسن محسن اکرام کی جوڑی کے چرچے تو سوشل میڈیا پر ہوتے ہی رہتے ہیں، یہ جوڑی ہر دن خبروں میں بھی رہتی ہے۔

اداکار احسن محسن اکرام کا منال سے متعلق دیا گیا ایک بیان سوشل میڈیا پر کافی  وائرل ہو رہا ہے۔

منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام اب اداکاری تو نہیں کر رہے ہیں مگر اُن کی فین فالوونگ اچھی خاصی ہے۔

احسن محسن اکرام کی جانب سے گزشتہ شام اپنے فالوورز کے ساتھ ’Ask me a question‘ سیشن رکھا گیا جس میں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب دلچسپ سوالات پوچھے گئے جن میں سے کچھ کا احسن محسن نے جواب بھی دیا۔

سوالوں کا جواب دیتے ہوئے احسن محسن اکرام کا بتانا تھا کہ ’اُن کی پسندیدہ غذا بریانی ہے۔

اس کے علاوہ اداکار نے بتایا کہ وہ اور منال خان ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ملے تھے۔

اداکارہ نے شادی کے حوالے سے کہا کہ وہ شادی کب کریں گے یہ سب کے لیے سرپرائز ہے۔

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام

احسن محسن سے پوچھا گیا کہ منال خان کی کوئی ایک بری عادت، جس کا جواب دیتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ منال خان کی بری عادت میں ہوں۔

 احسن محسن اکرام کا بتانا تھا کہ اُنہیں منال خان اور ایمن خان میں کبھی کوئی کنفیوژن نہیں ہوئی ہے۔

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام

احسن محسن نے بتایا کہ اُن کی زندگی منگنی کے بعد بہت ا چھی گزر رہی ہے۔

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام

احسن محسن اکرام کے فالوور کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ منال خان سے متعلق ہمیں کچھ ایسا بتائیں کہ جو اس سے پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا۔

منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکراممنال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن اکرام

اس کا جواب دیتے ہوئے احسن محسن اکرام کا کہنا تھا کہ منال خان رات 12 بجے کے بعد ویمپائیر بن جاتی ہیں۔

 

The post منال خان رات 15 بجے کے بعد ویمپائر بن جاتی ہیں، احسن محسن appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email