انٹر نیٹ پر وائرل یہ سادہ پرکشش لڑکی کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئی

پاکستان سمیت بھارت میں بھی گاؤں کی ایک سادہ لیکن پرکشش لڑکی کی گول گول روٹیاں بنانے کی ویڈیو نے خوب دھوم مچائی تھی۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر نیٹ  پر وائرل ہو نے والی یہ گاؤں کی لڑکی گول روٹیاں بناتی اور کھانا بھی پکاتی ہے جبکہ اس کی ایک ویڈیو پر ملین لائیکس آ تےہیں۔

رپورٹ کے مطابق گاؤں کی یہ سادہ پرکشش لڑکی کون ہے؟ کہاں رہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

اس خوبرو لڑکی کے ناصرف پاکستان میں چرچے تھے بلکہ بھارتیوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس لڑکی کا نام امینہ ریاض ہے اور اس کی عمر محض 15سال ہے۔

یہ لڑکی ایک خانہ بدوش فیملی سے تعلق رکھتی ہے، جو کراچی کے مضافات میں مقیم ہے۔

امینہ ریاض نے اپنی ویڈیوز خود سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی تھی بلکہ اسی علاقے کے ایک نوعمر لڑکے نے اس کی ویڈیوز بنا کر آن لائن پوسٹ کی تھی جو پوری دنیا میں وائرل رہی۔

 ویڈیوز کے وائرل ہوتے ہی بڑی تعداد میں صحافیوں نے امینہ ریاض کے گھر جانا شروع کر دیا لیکن امینہ اور اس کی فیملی نے کیمرے پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔

امینہ ریاض کی ویڈیوز انسٹاگرام کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک پر بھی موجود ہیں۔

اس خوبصورت سادہ لڑکی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے  کہ اس کی ایک ویڈیو کو 19 ملین مرتبہ بھی دیکھا جا چکا ہے جبکہ انسٹاگرام پر امینہ کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں ۔

 

 

 

The post انٹر نیٹ پر وائرل یہ سادہ پرکشش لڑکی کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email