قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج نوٹنگھم روانہ ہوگا

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج  نوٹنگھم روانہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق دوپہر   1 بجے برمنگھم سے نوٹنگھم روانہ ہوگا، نوٹنگھم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق آن لائن پریس سیشن میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کے لیے جمعرات سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔

The post قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج نوٹنگھم روانہ ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email