ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں  

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

 

جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

The post ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں   appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email