اداکارہ پریانکا نے بھائی کی سالگرہ پر بچپن کی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دونوں بہن بھائی اکٹھے خوش نظر آرہے ہیں۔

پریانکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں والدہ مدھو چوپڑا بھی ساتھ نظر آرہی ہیں۔

اس کے علاوہ ساحل سمندر پر بچپن میں اپنے بھائی کے ساتھ انجوائے کرتی ایک تصویر بھی شامل ہے۔

The post اداکارہ پریانکا نے بھائی کی سالگرہ پر بچپن کی تصویر شیئر کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email