پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی اقرا نے یاسر کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔
اقرا عزیز نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ موسم سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے مداح بھی اس تصویر کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاہ سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ اداکار بھی سرمائی رنگ کی شرٹ زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
The post اقرا عزیز اور یاسر حسین کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی appeared first on .