شائستہ لودھی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ہوسٹ اور اداکارہ ہیں اور اسکے ساتھ ہی وہ ایک ماہر اسکن اسپیشلسٹ بھی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور ایک نجی ٹی وی کے مزاحتہ ڈرامے سے اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کیا ہے۔
شائسہ لودھی نے اپنا پہلا ڈرامہ مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کے ساتھ کیا تھا۔
حال ہی میں اداکارہ شائستہ لودھی کی چند تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی یہ تصاویر عید الضحیٰ کے موقع پر لی گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے تینوں دن کے لئے بہت سادہ لباس کا انتخاب کیا ہے۔
View this post on Instagram
یہ ہے اداکارہ شائستہ کا عید کے پہلے دن کا لک جس میں انہوں نے ٹیل گرین رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔
اداکارہ کا یہ جوڑا بہت سادہ ہے اور اس میں وہ بہت خوبصورت بھی لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
یہ ہیں اداکارہ کی دوسرے دن کی کچھ تصاوی جس کے لئے انہوں نے کالے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں شائستہ بے حد خوبصورت اور ایک مکمل شخصیت کے طور پر دکھائی دے رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی یہ تصاویر عید کے تیسرے دن کی مناسبت سے لی گئی ہیں جس کے لئے انہوں نے سفید رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔
The post شائستہ لودھی کا عید لک مداحوں کی توجہ کا مرکز appeared first on .