مایا علی کی ساحل سمندر سے تصاویر

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹر سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔

اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ پر آج اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو کہ ساحل سمندر سے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مایا علی پکنک منانے کے لئے ساحل سمندر پر موجود ہیں۔

مایا علی کی تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اس وقت کو کتنا انجوائے کر رہی ہیں۔

اس سے قبل شیئر کی جانے پوسٹ میں  اداکارہ کو  اپنے عزیزوں کے ہمراہ اپنی کامیابی کو بھرپور انداز  سے مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے اپنے تمام عزیزوں اور قریبی لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے تمام لمحات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔





The post مایا علی کی ساحل سمندر سے تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email