روزانہ ارکائیوز

پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک سے جمہوریہ بلغاریہ کے وزیر دفاع جارجی پنیاتوف نے ملاقات کی جس میں پرویز خٹک نے کہا کہ بلغاریہ کے ساتھ قریبی ہم آہنگی اور تعاون باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بشمول دفاع میں مزید …

مزید پڑھئے

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے گھر کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

بالی وڈ کی معروف جوڑی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں ممبئی میں ایک نیا بنگلہ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق  رواں ہفتے دونوں کو ممبئی کے علاقے علی باغ میں دیکھا گیا تھا اور اب یہ اطلاعات ہیں کہ انہوں نے چھٹیاں گزارنے کے لیے وہیں بنگلہ خرید لیا ہے۔ رپورٹس …

مزید پڑھئے

مایا علی کا بولڈ فیشن شوٹ ، تصاویر وائرل

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصایور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ اور ویسٹرن انداز دیکھا جاسکتا ہے جسے بظاہر کسی منظر والی جگہ پر …

مزید پڑھئے

بھارتی ریاست میں مگرمچھ سڑک پر آگیا

بھارتی ریاستوں کی بہت ہی ایسی ویڈیوز سامنے  آتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہیتی ہیں۔ بعض ویڈیوز کی وجہ سے انسان خوف کا بھی شکار ہوجاتا ہے اور بعض تشویشناک صورتحال میں گرفتار ہوجاتے ہیںَ ایسی ہی ایک اور ویڈیو سامنے  آئی ہے جس میں ایک مگرمچھ کو سڑک پر دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے خلاف وزارت داخلہ کا اہم فیصلہ

وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لیے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کی ، اجلاس میں سیکٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر اور ڈی جی پاسپورٹ ڈاکٹر نعیم رؤف نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ …

مزید پڑھئے

صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کیلئے ہم دو فورم بنارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کے لیے ہم دو فورم بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ چیزیں سیاست سے بالاتر ہو کر بھی سوچنی چاہیے۔ وفاقی وزیر کا …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کو کہاں جانے پر خوشی ملتی ہے؟ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی حسین اداکارہ کترینہ کیف کی حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کترنیہ کیف ایک سپر مارکیٹ میں گھریلو سامان کی شاپنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو …

مزید پڑھئے

صوبہ سندھ میں شادی ہالز کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

صوبہ سندھ میں شادی ہالز کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں بینکوئٹ ہالز کو تمام تقریبات  کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شادی ہالز میں ایس …

مزید پڑھئے

ویکسین نہ لگوانے والے افراد کل سے ٹرین پر سفر نہیں کر سکیں گے ، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کل سے ٹرین پر سفر نہیں کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنز پر جگہ جگہ ویکسین لگوانے کے حوالے سے تشہیر بورڈ لگوا دیے ہیں۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ٹکٹ خریدنے والوں سے ویکسین کا سرٹیفکیٹ یا مسیج طلب …

مزید پڑھئے

جھوٹ اور بدزبانی چوہان ترجمان کی پہچان ہے ، حسن مرتضیٰ

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور بدزبانی چوہان ترجمان کی پہچان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایوں کے گھروں میں تاکا جھانکی کی بجائے اپنے گھر کی خبر لیں۔ حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ تھوڑی سی بارش کے …

مزید پڑھئے