روزانہ ارکائیوز

خیبر پختونخواہ ؛ ہفتےمیں 2دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد

خیبر پختونخواہ میں ہفتےمیں 2دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں اعلامیہ جاری کردیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتےمیں 2دن جمعہ اور ہفتہ تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول پمپس، …

مزید پڑھئے

عوام کو ریلیف دینے اور پرائس کنٹرول کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے اور پرائس کنٹرول کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی عوام کو مصنوعی مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے ان ایکشن لے لیا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے پرائس کنٹرول …

مزید پڑھئے

ہم بل لانے سے پہلے صحافی تنظیموں سے مشاورت کررہے ہیں ، وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ہم بل لانے سے پہلے صحافی تنظیموں سے مشاورت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے مناسب سمجھا اس بل کا ڈرافٹ ایوان میں پیش کرنے سے قبل …

مزید پڑھئے

وقار مہدی کا مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری ندی کا جائزہ لیا

وزیر بلدیات کی نگرانی میں اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کی کارروائیوں پر وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم وقار مہدی نے لیاری ندی کے دورے کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے انچارج راشد صدیقی نے وقار مہدی کو آپریشن کے مقامات کا معائنہ کرایا ہے۔ راشد صدیقی کا کہنا ہے کہ گزشتہ …

مزید پڑھئے

تیمور خان کو کشمیر پریمیئر لیگ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا

سابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تیمور خان کو کشمیر پریمیئر لیگ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کےصدر عارف ملک نے تیمور خان کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کےصدر عارف ملک نے …

مزید پڑھئے

افغان ائیر لائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

افغان ائیر لائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے اور افغان ائیرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی کی طرف سے سول ایوی ایشن کو خط لکھاگیا …

مزید پڑھئے

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے صفائی آپریشن کا آغاز کردیا

ملتان میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سیکنڈ شفٹ میں صفائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان شہر کے باسیوں کیلئے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سیکنڈ شفٹ میں صفائی آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر فخرالسلام ڈوگر کا کہنا ہے کہ ملتان کے بازاروں، شاہراہوں اور ملحقہ علاقوں کو میں شام …

مزید پڑھئے

پاکستان نے مہنگائی کی شرح میں پورے جنوبی ایشیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مہنگائی کی شرح میں پورے جنوبی ایشیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے تیزی سے بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پہلے تین سال مہنگائی مافیا اور …

مزید پڑھئے

میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے،میاں طارق مصباح

صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح کی جانب سے معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد ذکاءالرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں محمد …

مزید پڑھئے

طورخم بارڈر کھل گیا؛ افغانستان سے پاکستان آنے اور جانے والوں کا سلسلہ جاری

افغانستان سے پاکستان آنے اور جانے والوں کا سلسلہ جاری ہے ، طورخم بارڈر کھلنے کے بعد کل سے 732 افغان شہری افغانستان چلے گئے جبکہ 32 پاکستانی شہری طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر پر پاکستان سےافغان شہری پیدل افغانستان جاسکتے ہیں، افغانستان سےآنے …

مزید پڑھئے