روزانہ ارکائیوز

مہنگائی ایک مستقل مسئلہ ہے ، جو پہلے بھی تھی اور آج بھی ہے ، جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ مہنگائی ایک مستقل مسئلہ ہے جو پہلے بھی تھی اور آج بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرف جب گئے تو آٹا 22 روپے کا تھا …

مزید پڑھئے

خاتون اوّل کا ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب کا دورہ

خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے دورے کے دوران ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائز ہ لیا اور انہیں ادارے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خاتون اوّل نے ادارہ برائے …

مزید پڑھئے

پاکستان بامقابلہ نیوزی لینڈ، پہلے میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 رکنی اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی ایک اور ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستانی مشہور اور معروف اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ صبا قمر اپنے ایک شوٹ پر موجود ہیں اور یہاں مستی کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پنجاب کو پولیوفری بنائیں گے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو پولیوفری بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپنے دفتر میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ڈاکٹر زینا علی اور ٹیکنیکل فوکل پرسن ڈاکٹر نعیم مجید شامل تھے۔ …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز نے کبیر حسین کے ساتھ لی جانے والی تصاویر پر مبنی ویڈیو شیئر کرادی

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے بیر حسین کے ساتھ لی جانے والی تصاویر پر مبنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کرادی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اس ویڈیو کو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرایا گیا ہے۔ اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

شیاؤمی کے اسمارٹ گلاسز کے اہم فیچرز

گوگل اور رے بین کے اشتراک سے بنائے جانے والے اسمارٹ گلاسز کے بعد اب شیاؤمی کی جانب سے بھی اسمارٹ گلاسز متعارف کرائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شیاؤمی کی جانب سے  اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کے لئے 15 ستمبر کو ایک بڑی تقریب کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس کے فیچرز کے حوالے سے پہلے ہی …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 کی سیریز متعارف

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون 13 کی سیریز کے چاروں فونز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان آئی فونز کو ایک ورچوئل ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا ہے جبکہ چاروں فونز میں 5 جی سپورٹ موجود ہے بلکہ اسے زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔ آئی فون 13 منی میں 5.4 انچ، آئی فون 13 میں 6.1 انچ، آئی …

مزید پڑھئے

حارث طاہر کو ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا

حارث طاہر کو36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے قطر کے علی العبیدلی کو 2۔ 4 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشین سنوکر چیمپئن شپ  کے پری …

مزید پڑھئے

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا گیا جہاں وائس چیئرمین پی ای سی ڈاکٹر نیاز انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ کے کنوینر تعینات ہوگے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بورڈ نئے انجینئرنگ پروگرام کی لانچنگ کیلئے طریقہ کار طے کرے گا جبکہ بورڈ انجینئرنگ کے شعبہ …

مزید پڑھئے