روزانہ ارکائیوز

وزیر اعظم لاہور کو خوبصورت بنانے کے لیے پرعزم

وزیراعظم عمران خان لاہور کو خوبصورت بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوہنا لاہور کیسے سوہنا بنے گا تفصیلات سامنے آ گئیں، مین بازار گڑھی شاہو کو خوبصورت بنانے کا پلان وزیراعظم کو پیش کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی سڑکوں کے اطراف فیچر والز بنائی جائیں گی، قذافی اسٹیڈیم کے قریب خوبصورت  گول چکر …

مزید پڑھئے

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم 174 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 47 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کا 100 انڈیکس …

مزید پڑھئے

6 سے 7 سال سندھ میں ڈیسک کی خریداری نہیں ہوسکی، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ 6 سے 7 سال سندھ میں ڈیسک کی خریداری نہیں ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگست2019سےفروری2020تک محکمہ تعلیم وزیراعلیٰ کےپاس تھا۔ انہوں نے کہا کہ سردارشاہ اگست2019تک وزیرتعلیم سندھ رہے ، فروری2020میں وزیرتعلیم کاقلمدان سنبھالا ، میرے وزیر بننے سے …

مزید پڑھئے

قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا پریکٹس سیشن

قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا۔ تفصیلات کے مطابق  قومی اسکواڈ آج سینئیر یو بیس پریکٹس میچ کھیلے گا، سینئیر یو بیس پریکٹس میچ 50اوورز پر مشتمل ہوگا، اعلان کردہ بارہ کھلاڑیوں میں شامل بلے باز میچ میں بیٹنگ اور باؤلرز باؤلنگ کریں گے۔  میچ کا آغاز شام پانچ بجے ہوگا ،میچ سے قبل …

مزید پڑھئے

وزیر اوقاف کی وزیر خارجہ کے ہمراہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کے عرس میں شرکت

صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب سیٌد سعید الحسن نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ حضرت بہاؤ الدین ذکریا کے 782 ویں عرس مبارک کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرس مبارک کی اختتامی تقریب میں سید سعید الحسن شاہ اور شاہ محمود قریشی نے مزار اقدس پر پھولوں کی چادر پوشی …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر، اسٹیل ٹاؤن، گلشن حدید، فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنارس اورنگی ٹاؤن کے علاقوں میں بھی تیز بارش ہورہی ہے جبکہ شارع فیصل اور ایئر پورٹ پر بوندا …

مزید پڑھئے

دنیابھرمیں جمہوریت کوچیلنجزکاسامناہے، اسدعمر

وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ دنیابھرمیں جمہوریت کوچیلنجزکاسامناہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ پارلیمان میں قانون سازی پرسوال کرنا یہ اپوزیشن کا کام ہے ، این آر او دو گے تو قانون سازی ہوگی ورنہ نہیں، یہ جمہوریت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنا جمہوریت نہیں ، آزاد …

مزید پڑھئے

سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں

 سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے  تبادلے و تقرریاں کیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق تنویر عالم اوڈھو اے آئی جی فنانس تعینات کر دیے گئے ہیں جبکہ حیدررضا اے آئی جی آپریشن سی پی او تعینات کیے گئے ہیں۔ اسکے علاوہ بشیر احمد بروہی ایس ایس پی اے وی ایل سی اور عارف عزیز  …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کے ماہرین نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا

ایف آئی اے کے ماہرین نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے آئی ٹی ماہرین نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کے ڈی جی ثناء اللہ عباسی نے ایف آئی اے کے  کیس منجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا ہے، ایف آئی اے میں چلنے …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیرشاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کے مابین ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔ اس دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) …

مزید پڑھئے