روزانہ ارکائیوز

کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عالمی یوم جمہوریت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت ہی مساوی انسانی حقوق کی ضامن ہے، کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، نیوزی لینڈ ٹیم آج مکمل آرام کرئے گی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کے میچیز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کی تین ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے آج یوزی لینڈ کی ٹیم آرام کرئے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان ٹیم آج شام پانچ بجے پریکٹس کرے گی۔ واضح رہے کہ فاسٹ  باؤلرحسن علی ساڑھے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر

سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ کوہن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں پر بہت گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویڈ کوہن نے امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی اسکاٹ بیریئر کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ آئندہ چند سالوں …

مزید پڑھئے

اچھے تعلیمی اداروں میں بچوں کو پڑھانا خواب بننے لگا، فیسوں میں 2 سو گنا اضافہ

اچھے تعلیمی اداروں میں بچوں کو پڑھانا خواب بننے لگا ہے، فیسوں میں 2 سو گنا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد  کے  پبلک اسکول کو اچھا بنانے کا آئی بی اے سکھر کا دعوی دھرا رہ گیا، جبکہ اب پبلک اسکول میں داخلہ لینے پر فی بچہ ترقیاتی فنڈ 20 ہزارروپے ادا کرنا ہوگا ۔ ذرائع کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

اداکارہ درفشاں کا برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا وائرل

پاکستان کی نوجوان اداکارہ درفشاں کے حال ہی میں ہونے والے برائیڈل شوٹ سے تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ یہ تصویر اداکارہ درفشاں کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dur-e-Fishan Saleem (@durefishans) اس تصویر میں اداکارہ درفشاں کو ایک عروسی جوڑے …

مزید پڑھئے

حمزہ علی عباسی نے گایا اپنے بیٹے کے لئے گانا

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی ان کے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا ساتھ وقت گزارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق  نیمل خاور نے اپنے شوہر اور اپنے بیٹے کی کچھ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/120458987_2209462869235666_5018550733483322688_n.mp4 اس ویڈیو میں باپ بیٹے کو ایک ساتھ ایک اچھا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک  بھر میں کورونا سے مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار 733 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں،   2 ہزار 714 نئے کیسز بھی  رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے